Saturday, October 26, 2024
الرئيسيةTop Newsجسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Published on

spot_img

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔

چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، اسپیکر قومی اسمبلی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، گورنر کے پی فیصل کریم، گورنر پنجاب سلیم حیدر اور وفاقی وزرا بھی شریک تھے۔

اس کے علاوہ سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ بھی تقریب حلف برداری میں شریک تھے۔

26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس کیلئے نامزد کیا تھا۔

Latest articles

جرمنی نے سات گول کے دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دے دی

جرمنی نے سات گول کے دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دے دی اردو انٹرنیشنل...

ساجد خان ٹیسٹ میں 10 وکٹ لینے والے پہلے اسپنربن گئے

ساجد خان ٹیسٹ میں 10 وکٹ لینے والے پہلے اسپنربن گئے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے...

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، ایران نے حملہ ناکام قرار دے دیا

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، ایران نے حملہ ناکام قرار دے دیا اردو انٹرنیشنل...

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر تین سال کے وقفے کے بعد ہوم سیریز جیت لی

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر تین سال کے وقفے کے بعد...

More like this