Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانجیکب آباد: بس اور مزدا میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 18...

جیکب آباد: بس اور مزدا میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے ضلع جیکب آباد میں مسافر کوچ اور مزدا میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 18 دیگر زخمی ہوگئے، جن میں سے متعدد کی حالت نازک ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ٹُھل کے گرڈ اسٹیشن کے قریب حادثہ ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں 3 کمسن بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے تعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن میں سے کئی کی تشویشناک ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری باعث پیش آیا، مسافر کوچ کوئٹہ سے کندھ کوٹ جا رہی تھی۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this