Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، 31 فلسطینی جاں بحق

حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ قبول

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بے لگام بمباری سے گزشتہ روز مزید 31 فلسطینی جاں بحق اور 57 زخمی ہو گئے۔

عرب میڈیا الجزیرہ نے غزہ کی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 45 ہزار 885 فلسطینی جاں بحق اور سوا لاکھ کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔

اقوام متحدہ کے امدادی قافلے پر بھی فائرنگ
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی)نے غزہ کی پٹی میں اپنے امدادی قافلے پر اسرائیلی فائرنگ کی مذمت کی ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر فائرنگ کی، 16 گولیاں گاڑیوں کو لگیں۔

اقوام متحدہ کے ریلیف چیف ٹام فلیچر کا کہنا ہے کہ جنگ اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے قافلے پر حملے کے پیش نظر مصائب زدہ اہلیان غزہ کو بچانے کی کوششوں کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں غیرقانونی یہودی آباد میں تین اسرائیلیوں کو فائرنگ سے ہلاک کرنے والے دو فلسطینیوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں اسرائیلی فوج کا 28 سالہ میجر ریواہ اور 24 سالہ کیپٹن شخنازی ہلاک ہو گئے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکا نے صدر جو بائیڈن کے عہدہ چھوڑنے سے قبل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے پر زور دیا ہے۔ان کا یہ بیان حماس کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ معاہدے کے تحت رہا کیے جانے والے 34 اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست بنا لی گئی ہے۔

دوسری جانب نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریڈیو ٹاک شو میں پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے اقتدار سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو نتائج بھگتنا ہونگے۔

ذرائع نے سعودی نشریاتی ادارے کو اطلاع دی ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کے انتظام کے طریقہ کار پر اتفاق کرنے کے لیے فتح اور حماس کے وفود کے درمیان اجلاس دوبارہ ہو رہا ہے۔ یہ چوتھی بار ہے کہ دونوں فلسطینی وفود مصر کے دارالحکومت میں ملے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فائرنگ اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ امدادی قافلے بمباری غزہ غزہ کی پٹی غزہ کی وزارتِ صحت فلسطینی جاں بحق ورلڈ فوڈ پروگرام

Post navigation

Previous: ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈا کیخلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان
Next: کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوسکتا، جسٹن ٹروڈو کا ٹرمپ کو کرارا جواب

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.