Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsاسلام آباد ہائیکورٹ کا عید پر بشریٰ بی بی کی عمران خان...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عید پر بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کروانے کا حکم

Published on

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عید پر بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کروانے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔

بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔

سرکاری وکیل عبدالرحمٰن اور اسلام آباد انتظامیہ کے ڈائیریکٹر لا عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this