Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsایران کا ’کشیدگی کے ذمےدار‘ امریکا سے خطے میں جارحیت روکنے کا...

ایران کا ’کشیدگی کے ذمےدار‘ امریکا سے خطے میں جارحیت روکنے کا مطالبہ

Published on

spot_img

ایران کا ’کشیدگی کے ذمےدار‘ امریکا سے خطے میں جارحیت روکنے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کا ذمہ امریکا کو قرار دیتے ہوئے اسے مزید جارحیت سے باز رہنے کی وارننگ دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبدالہیان نے واضح کیا کہ امریکا ایک جانب خطے میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے تو دوسری جانب اسرائیل کو یمن اور غزہ پر حملوں کے لیے اسلحہ فراہم کررہا ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد رکوانے کے پیچھے بھی امریکا کا ہاتھ ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی اور غزہ جنگ کے خاتمے کی چابی امریکا کے ہاتھ میں ہے، اگر امریکا چاہے تو جنگ کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this