Thursday, December 12, 2024
HomeTop Newsانضمام الحق نے آسٹریلیا کے میچ میں بھارت پر بال ٹیمپرنگ...

انضمام الحق نے آسٹریلیا کے میچ میں بھارت پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا

Published on

انضمام الحق نے آسٹریلیا کے میچ میں بھارت پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق کپتان انضمام الحق نے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ کی طرف سے حاصل کی گئی غیر معمولی ریورس سوئنگ پر الزامات عائد کیے ہیں جو 16ویں اوور میں اپنے دوسرے اسپیل کے لیے واپس آئے تھے۔

انضمام نے ایک پاکستانی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب ارشدیپ سنگھ 15 ویں اوور کی گیند کر رہے تھے تو وہ ریورس سوئنگ کر رہے تھے نسبتاً نئی گیند کے ساتھ، کیا ریورس سوئنگ حاصل کرنا بہت جلدی نہیں ہے؟ کیا 12ویں یا 13ویں اوور تک گیند ریورس سوئنگ کے لیے تیار تھی؟ کیونکہ جب وہ باولنگ کرنے آئے تو گیندریورس سوئنگ ہونے لگی امپائرز کو آ نکھیں کھلی رکھنی چاہیئے ۔

یاد رہے کہ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا.

Latest articles

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں رضوان کی ترقی اور بابر کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار کرکٹر محمد رضوان اور شاہین...

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

بی بی ایل 14:اسٹوئنس میلبورن اسٹارز کے کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارکس اسٹوئنس کو آئندہ بگ بیش لیگ ...

سیلز کی بدولت، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے...

More like this