Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستانی مارشل آرٹسٹ کا شاندار...

ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستانی مارشل آرٹسٹ کا شاندار کارنامہ

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور دو سلور میڈل جیت لئے۔

پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ اور سید ہادی جعفری نے گولڈ میڈل حاصل کئے جبکہ محمد میران اور محمد حسن نے سلور میڈلزجیتے ۔

محمد ہادی جعفری نے گولڈ میڈل میچ میں انڈونیشیا کھلاڑی کو ناک آؤٹ کیا، سید ابو ہریرہ شاہ ملایشین کھلاڑی کو شکست دیکر فائنل میں پہنچے فائنل میں مدمقابل نہ آنے کی وجہ سے واک اوور کی بنیاد پر گولڈ میڈل حاصل کیا۔

محمد میران کو فائنل میں ملائیشین حریف سے شکست ہوئی، محمد حسن انجری کی وجہ سے فائنل نہ کھیل سکے اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this