Wednesday, February 5, 2025
Homeکھیلکرکٹبھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے...

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کی تصدیق

Published on

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کی تصدیق

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کیا جو ہفتے کو بارباڈوس کے کنسنگٹن اوول میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقہ اور بھارت دونوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک ناقابل شکست ہیں پروٹیز نے پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دی تھی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں روہت شرما کی ٹیم انگلینڈ پر حاوی رہی تھی۔

فائنل کے لیے تجربہ کار رچرڈ ایلنگ ورتھ اور کرس گیفانی آن فیلڈ امپائر ہوں گے رچرڈ کیٹلبرو تھرڈ امپائر کی ذمہ داری لیں گے جبکہ روڈنی ٹکر ہائی وولٹیج تصادم کے چوتھے امپائر ہوں گے۔

Latest articles

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے

اسماعیلی جماعت کے اعلامیے کے مطابق، پرنس کریم آغا خان کا پرتگال کے دارالحکومت...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے لوگو کی رونمائی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر...

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے بدھ کو کہا کہ...

راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے باولر بن گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ کلائی...

More like this