Wednesday, July 3, 2024
کھیلکرکٹبھارت بمقابلہ انگلینڈ: جوس بٹلر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 1000 رنز...

بھارت بمقابلہ انگلینڈ: جوس بٹلر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 1000 رنز بنانے والے چوتھے بلے باز بن گئے

بھارت بمقابلہ انگلینڈ: جوس بٹلر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 1000 رنز بنانے والے چوتھے بلے باز بن گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف سیمی فائنل کے دوران انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا سنگ میل عبور کر لیا۔

بٹلر سے پہلے ہندوستان کی جوڑی ویرات کوہلی اور روہت شرما اور سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردنے ایک ہزار رنز تک پہنچے ہیں.

کوہلی نے 1,216 رنز بنائے روہت شرما نے 1,211 رنز بنائے ہیں، جے وردنے نے 1,016 رنز بنائے اور بٹلر نے 1,013 رنز بنائے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا.

دیگر خبریں

Trending

Azam Khan withdraws from Lanka Premier League

اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہو گئے

0
اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہو گئے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جیو نیوز نےذرائع کےحوالے سے رپورٹ کیا...