Sunday, January 5, 2025
Homeالیکشن 2024عمران خانعمران خان کی جانب سے ٹرمپ کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد...

عمران خان کی جانب سے ٹرمپ کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے، ذلفی بخاری

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔

ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا یہ عظیم فتح بڑی مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہوئے حاصل کی گئی۔

ذلفی بخاری کے مطابق یہ کامیابی حقیقی تبدیلی اور معاشی استحکام کےلیے ایک واضح آواز ہے، مستقبل کو دیکھتے ہوئے یہ بڑے امکانات کا دور ہے۔

انھوں نے کہا ہمیں امید ہے یہ نیا باب عالمی مسائل کے حل کی سمت میں فیصلہ کن اقدامات کا مشاہدہ کرے گا، بالخصوص غزہ میں جاری تنازع کے خاتمے کےلیے فیصلہ کن اقدامات کی امید ہے۔

ذلفی بخاری نے کہا دعا ہے کہ یہ وقت اتحاد اور شفا کا ہواور سب کے لیے دنیا میں امن و خوشحالی لائے، جمہوریت کی کامیابی دیکھ کر باقی سب کو بھی امید ملتی ہے۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this