Wednesday, July 3, 2024
Top Newsغیر قانونی رہائیشی افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

غیر قانونی رہائیشی افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

غیر قانونی رہائیشی افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغان کمشنریٹ کے مطابق غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 3 ہزار 605 افغان شہری طورخم کے راستے وطن واپس لوٹ گئے ہیں . یکم اکتوبر سے آج تک ایک لاکھ 98 ہزار سے زائد افغان شہری افغانستان جاچکے ہیں.

ہولڈنگ سنٹرمیں ناردا عملہ نے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا اکھٹاکرلیا ہےجبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر 3 ہزار 605 افغان شہری لنڈی کوتل عارضی کیمپ منتقل کردیا گیا ہے.

دیگر خبریں

Trending

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان 100 انڈیکس میں 628 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں728 پوائنٹس کا اضافہ

0
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں728 پوائنٹس کا اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ نئے...