
ICC announces Champions Trophy to be held every four years-AFP
اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اب ہر چار سال بعد منعقد ہوگی۔
چیمپئنز ٹرافی میں دنیا کی ٹاپ آٹھ ون ڈے ٹیمیں حصہ لیں گی۔
مزید برآں، آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ ویمن چیمپئنز ٹرافی 2027 میں متعارف کرائی جائے گی اور اسے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔