Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsخواہش ہے ہر وزیراعظم اپنی مدت پوری کرے، نواز شریف

خواہش ہے ہر وزیراعظم اپنی مدت پوری کرے، نواز شریف

Published on

خواہش ہے ہر وزیراعظم اپنی مدت پوری کرے، نواز شریف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ آمد کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہےکہ حکومت آتے ہی معیشت کو ٹھیک کرے گی۔

نواز شریف نے کہا کہ خواہش ہے ہر اسمبلی اور ہر سینیٹ اپنی مدت پوری کرے، خواہش ہے ہر وزیراعظم اپنی مدت پوری کرے۔

انہوں نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں، حکومت آتے ہی معیشت کو ٹھیک کرے گی کیونکہ معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں، حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی تو سب ٹھیک ہوگا۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تمام مسائل جڑے ہوئے ہیں، امید ہے سارے حل ہوں گے اور سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں ، انشاءاللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this