Monday, January 6, 2025
HomeTop Newsعمران خان جیل سے رہا ہوئے تو مبارک باد کیلئے پاکستان جاوں...

عمران خان جیل سے رہا ہوئے تو مبارک باد کیلئے پاکستان جاوں گی, بھارتی اداکارہ راکھی ساونت

Published on

عمران خان جیل سے رہا ہوئے تو مبارک باد کیلئے پاکستان جاوں گی, بھارتی اداکارہ راکھی ساونت

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی سماجی رابطے کےپلیٹ فارم (ٹویٹر) X پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جہاں وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی حمایت میں نعرہ لگاتے ہوئے کہتی ہے کہ جب عمران خان جیل سے رہا ہوں گے تو وہ انہیں مبارک باد دینے پاکستان ضرورجائیں گی۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ پوری پاکستانی عوام چاہتی کہ عمران خان وزیر اعظم بنے لیکن یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ ایک شریف آدمی کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے.
راکھی نے کہا کہ جب بانی پی ٹی آئی جیل سے رہا ہوں گے تو وہ انہیں مبارک باد دینے کے لیے پاکستان ضرور جائیں گی، انہوں نے کہا کہ عمران خان جب پی ٹی آئی کے ووٹوں سے جیت جائیں گے تو میں دوبارہ عمرہ ادا کرنے جاؤں گی. اداکارہ نے اپنا نیا گانا ’ڈراما کوئین‘ بھی عمران خان کے نام کیا.

Latest articles

ویسٹ انڈیز کی ٹیم تاریخی ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دو میچوں کی...

سابق بنگلا دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کے دوسری مرتبہ وارنٹِ گرفتاری جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی عدالت کی جانب سے جلاوطن سابق...

اسلام آباد میں واقع فلیٹ سے جرمن سفارت کار کی لاش برآمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ڈپلومیٹک انکلیو کے فلیٹ...

وینیسیئس جونیئر کو ریڈ کارڈ کے بعد معطلی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا: ریال میڈرڈ منیجر اینسیلوٹی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ کے منیجر کارلو اینسیلوٹی...

More like this