Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsرشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور میرا نام...

رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور میرا نام لو، علی امین گنڈاپور

Published on

رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور میرا نام لو، علی امین گنڈاپور

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں سید علیاں میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں دوزخی ہیں، رشوت مانگنے والے افسرکے سرپر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے، رشوت مانگنے والے کے سرپراینٹ مارکر اس کے بیٹے کو کہو آپ کے والد کو جہنم سےبچایا ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ نہ خود جہنمی بنو اور نہ مجھے بناؤ لہٰذا عوام غیرت کرے اور رشوت خور کو موقع پر سزا دے۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this