Wednesday, November 27, 2024
Homeانٹرنیمنٹہندو انتہا پسند گروپ کا "دی لیجنڈ آف مولا جٹ" کی بھارت...

ہندو انتہا پسند گروپ کا “دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کی بھارت میں ریلیز روکنے کا مطالبہ

Published on

spot_img

بھارت میں ایک ہندو گروپ راج ٹھاکرے نے مطالبہ کیا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیز کرنے سے روکا جائے۔ جو کہ پاکستان کی سب سے کامیاب فلم ہے۔ یاد رہے راج ٹھاکرے گروپ مسلم مخالف پاکستان مخالف خیالات کے لیے جانا جاتا ہے۔

سیاسی گروپ نو نرمان سینا نے بھی راج ٹھاکرے کی پیروی کرتے ہوئے پاکستانی فلموں کی ریلیز روکنے اور پاکستانی اداکاروں کو بھارتی فلموں میں کام کرنے سے روکنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ نونرمان سینا کی رہنما امیہ کوپیکر نے ایک دھمکی آمیز بیان جاری کرتے ہوئے اداکار فواد خان کے بھارتی مداحوں کو ’غدار‘ قرار دیا۔ نہوں نے پاکستانی فلم کو ریلیز کرنے کے فیصلے پر ایک بھارتی فلم کمپنی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اشتعال انگیز اقدام ہے۔

فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی اور حمائمہ ملک کی اداکاری پر مبنی یہ فلم 2 اکتوبر کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم 1979 کی کامیاب فلم مولا جٹ کا ریمیک ہے۔ واضح رہے مولا جٹ دسمبر 2022 میں ہندوستان میں ریلیز ہونی تھی لیکن ریلیز کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا، اس وقت بھی یہ اطلاعات تھیں کہ بھارتی سیاسی جماعت مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) نے فلم کی ریلیز کی مخالفت کی ہو گی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this