Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsسائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بری

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بری

Published on

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بری

اسلام آباد ہائیکورت کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنا دیا.

بینچ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں.

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی جانب سے سلمان صفدر و دیگر عدالت میں پیش ہو ئے۔

کمرہ عدالت میں ملزمان کے خاندانی افراد سمیت پارٹی قیادت اور وکلاء کی بڑی تعداد موجودہے۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this