Wednesday, February 12, 2025
Homeتازہ ترینملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل، سانس کی نالی میں...

ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل، سانس کی نالی میں انفیکشن کی تشخیص

Published on

ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل، سانس کی نالی میں انفیکشن کی تشخیص

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

مہاتیر محمد کے مشیر نے ان کی صحت کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفیکشن کے سبب کل شام ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

99 سالہ مہاتیر محمد کو پہلے بھی دل کی تکلیف رہی ہے اور ان کی سرجریز بھی ہو چکی ہیں جبکہ انہیں آخری مرتبہ رواں سال جولائی میں ہسپتال داخل ہونا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ مہاتیر محمد پہلی مرتبہ 1981 سے 2003 اور پھر 2018 سے 2020 تک ملائیشیا کے وزیراعظم رہے، انہیں 2 دہائیوں سے زیادہ عرصہ ملائیشیا کے وزیراعظم رہنے کا اعزاز حاصل رہا ہے۔

Latest articles

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

More like this