Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلپیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی اماراتی خاتون سائیکلسٹ

پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی اماراتی خاتون سائیکلسٹ

Published on

پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی اماراتی خاتون سائیکلسٹ

صفیہ الصیغ 2024 کے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی اماراتی خاتون سائیکلسٹ بن گئیں۔22 سالہ خاتون سائیکلسٹ صفیہ الصیغ کا تعلق دبئی سے ہے جنہوں نے اپنے شوق اور جنون کو پیشے میں تبدیل کردیا۔

صفیہ الصیغ ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرچکی ہیں اور اب انہیں حال ہی میں یو اے ای سائیکلنگ فیڈریشن کی جانب سے 2024 پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے کی خو شخبری سنائی گئی ہے۔

2024 پیرس اولمپکس کا انعقاد 26 جولائی سے 11 اگست تک کیا جائے گا جس میں کوالیفائی کرنے کے بعد صفیہ الصیغ پہلی اماراتی خاتون سائیکلسٹ بن گئی ہیں۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this