Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsوفاقی حکومت کا فرسٹ ویمن بینک متحدہ عرب امارت کو فروخت کرنے...

وفاقی حکومت کا فرسٹ ویمن بینک متحدہ عرب امارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ

Published on

وفاقی حکومت کا فرسٹ ویمن بینک متحدہ عرب امارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سےفرسٹ ویمن بینک متحدہ عرب امارت کی حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، متحدہ عرب امارات کو فرسٹ ویمن بینک بین الحکومتی بنیادپر براہ راست فروخت کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فرسٹ ویمن بینک متحدہ عرب امارت کی حکومت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

متحدہ عرب امارات کی رضامندی ملنے پر فرسٹ ویمن بینک کے 82 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، متحدہ عرب امارات کوفرسٹ ویمن بینک بین الحکومتی بنیادپر براہ راست فروخت کیا جائے گا۔

فروخت کے بعد اسٹیٹ بینک فرسٹ وومن بینک کو نیا لائسنس جاری کرے گا،قیمت طے کرنے اور معاہدہ کو حتمی شکل دینے کیلئے 8 رکنی کابینہ کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کابینہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاگیا ہے ، اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی جائیگی۔

نجکاری کے بعد خواتین کو مالی سپورٹ فراہم کرنا بینک کی اولین ذمہ داری ہوگی،2015 سے فرسٹ وومن بینک کی نجکاری کی کوششیں جاری تھیں۔

سعودی عرب آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے کوئی سفارتی تعلقات قائم نہیں کرے گا, سعودی وزیر خارجہ

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this