Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsبلوچستان میں دھماکے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری،آئی جی سے رپورٹ...

بلوچستان میں دھماکے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری،آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی

Published on

spot_img

بلوچستان میں دھماکے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری،آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج بلوچستان کے شہر کوئٹہ، تربت اور جعفر آباد میں ہونے والے دھماکوں کا نوٹس لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے کوئٹہ ، تربت اور جعفر آباد میں ہونے والے دھماکوں کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) بلوچستان سے فوری رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔

یاد رہے کہ آج ہی کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا تھا، اس کے علاوہ تربت میں بھی مولاناعبدالحق چوک کےقریب دھماکا ہوا تھا جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

علاوہ ازیں جعفرآباد میں ڈیرہ اللہ یار میں ہوٹل کےقریب کریکر حملے سے 3 افراد زخمی ہوگئے تھے، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان نےکریکر ٹرک کے قریب پھینکا تھا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this