Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹانگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں 700...

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹوں کا ہندسہ عبور کر لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن نے دھرم شالہ میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوران ہندوستان کے کلدیپ یادو کو آؤٹ کر کے کرکٹ میں اپنی 700ویں وکٹ حاصل کی۔ کلدیپ کو آؤٹ کرنے سے پہلے اینڈرسن 698 وکٹ پر تھے۔ انہوں نے میچ میں شبمن گل کو آؤٹ کرکے 699 وکٹیں حاصل کیں۔

اینڈرسن کی پہلی ٹیسٹ وکٹ 2003 میں زمبابوے کے خلاف لارڈز میں تھی۔ 700 وکٹوں کے سنگ میل تک پہنچنے میں انہیں 184 ٹیسٹ میچز کا سامنا کرنا پڑا۔ اینڈرسن کی عمر 41 سال ہے اور وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے واحد فاسٹ باؤلر ہیں۔ وہ تقریباً 21 سال سے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے تیسرے کھلاڑی ہیں ۔اس سے قبل ٹیسٹ کرکٹ میں شین وارن نے 708 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں ، جبکہ اسپنر متھیا مرلی دھرن نے 800 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں ۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this