Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsڈسٹرکٹ کورٹس پشاور:پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی، اسفندیار ولی پر لگائے...

ڈسٹرکٹ کورٹس پشاور:پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی، اسفندیار ولی پر لگائے الزامات ثابت کرنے میں ناکام

Published on

spot_img

ڈسٹرکٹ کورٹس پشاور:پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی، اسفندیار ولی پر لگائے الزامات ثابت کرنے میں ناکام

پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان پر لگائے گئے الزامات ثابت کرنے میں ناکام
‏ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج پشاور اعجاز الرحمان قاضی نے اسفندیار ولی کے حق میں ہتک عزت مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی ذرائع کے مطابق پشاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 15 کروڑ روپے کے ہرجانے کے کیس میں فیصلہ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کے حق میں سنا دیا۔

عدالت نے شوکت یوسف زئی کو 15 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج اعجاز الرحمٰن نے فیصلہ جاری کر دیا۔

عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ شوکت یوسف زئی طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کی عدم پیشی پر یک طرفہ کارروائی کی گئی۔

شوکت یوسف زئی نے اسفندیار ولی پر ڈھائی کروڑ ڈالرز میں پختونوں کا سودا کرنے کا الزام لگایا تھا۔

اسفندیار ولی نے اس الزام پر 2019ء میں شوکت یوسف زئی کے خلاف ہرجانے کا کیس کیا تھا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this