Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsخواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان بھر میں مظاہرے، ریلیوں...

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان بھر میں مظاہرے، ریلیوں کا انعقاد

Published on

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان بھر میں مظاہرے، ریلیوں کا انعقاد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان بھر میں خواتین نے ریلیاں نکالتے ہوئے اپنے حقوق کی فراہمی کے لیے آواز بلند کی۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 8 مارچ کو عالمی دن کے موقع پر خواتین کے حقوق، جنسی ہراسانی، پارلیمنٹ میں خواتین کی کم نمائندگی سمیت مختلف مسائل پر آواز اٹھانے والی تنظیم عورت مارچ کے زیر اہتمام ملک بھر میں مظاہرے کیے گئے۔

اسلام آباد میں عورت مارچ کے زیر اہتمام ریلی میں خواتین نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور شرکا نے نعرے بازی اور تقریریں کرنے کے ساتھ ساتھ ڈانس بھی کیا۔

عورت مارچ کی منتظم اعلیٰ فرزانہ باری نے کہا کہ ہمیں ثقافتی، جسمانی اور جنسی سمیت ہر طرح کے تشدد کا سامنا ہے اور خواتین کو کام کی جگہوں، سڑکوں اور گلیوں پر خواتین کو ہراسانی، ریپ اور چائلڈ میرج جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو سزا نہیں ملتی اور استثنیٰ کا کلچر عام ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں کام کی جگہوں پر صرف 21 فیصد خواتین کی افرادی قوت ہے اور دیہی علاقوں میں اسکول جانے والی لڑکیوں کی تعداد 20

فیصد سے بھی کم ہے۔

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this