Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsپشاور میں قومی اسمبلی کے ایسے حلقے جو سب کی توجہ...

پشاور میں قومی اسمبلی کے ایسے حلقے جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

Published on

پشاور میں قومی اسمبلی کے ایسے حلقے جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں انتخابی دنگل کے لیے بڑی سیاسی شخصیات میدان میں اُتر آئیں ، پشاور میں ماضی کا حلقہ این اے 1 اور موجودہ این اے 32 ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا.

ماضی کے این اے 1 اور موجودہ این اے 32 سےشہید بے نظیر بھٹو اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی انتخابات لڑ چکے ہیں .

اے این پی کے غلام احمد بلور اس حلقے سے 6 مرتبہ کامیاب ہوئے ہیں. 8 فروری کو ہونے والے این اے 32 پر غلام احمد بلور کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے شیر افضل مروت میدان میں آگئے ہیں.

این اے 15 مانسہرہ سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف میدان میں جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے اعظم سواتی مد مقابل ہیں.

این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان سے مولانا فضل الرحمان اور پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے.

این اے 6 لوئر دیر سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق امیدوار ہیں.

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نوشہرہ سے ایک قومی اسمبلی اور دو صوبائی نشستوں سے امیدوار ہیں۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this