Thursday, February 20, 2025
HomeTop Newsعمران خان خیبر پختونخواہ کے پٹھانوں کو بیوقوف سمجھتا ہے،پرویز خٹک

عمران خان خیبر پختونخواہ کے پٹھانوں کو بیوقوف سمجھتا ہے،پرویز خٹک

Published on

عمران خان خیبر پختونخواہ کے پٹھانوں کو بیوقوف سمجھتا ہے،پرویز خٹک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نےکہا کہ ہمارے اضلاع اےزیادتی ہور ہی ہے، وفاق نے ہمارے بہت سارے حقوق ضبط کیے ہیں، 4 سال وفاقی حکومت رہی لیکن اس صوبے کو ایک روپیہ بھی نہیں دیا گیا، ایک اسکیم نہیں دی گئی، ہمارے فنڈز بند کیے، اس صوبے کے پٹھانوں کو عمران خان بیوقوف سمجھتا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 سال وفاقی حکومت رہی لیکن اس صوبے کو ایک روپیہ بھی نہیں دیا گیا۔

پرویز خٹک نے کہا کہ میں نے تو پارٹی بنائی اور ان کو چیلنج کیا کہ میں تو تمہارے مقابلے میں آیا ہوں، میں تمہاری شکل دکھانا چاہتا ہوں کہ تمہاری اس صوبے میں کارکردگی کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی لوگ الیکشن سے پہلے اپنے لیے میدان دیکھتے ہیں، یہ کوئی کفر نہیں ہے، یہ صحیح ہے کہ کوئی پی ٹی آئی میں جائے تو ٹھیک اور اسے چھوڑے تو لوٹا۔

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی...

بلوچستان، کوئٹہ سے لاہور جانے والی بس پر دہشت گردوں کا حملہ، 7 مسافروں کو قتل کردیا

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں قومی شاہراہ پر مسلح دہشت گردوں نے مسافر کوچ...

امریکہ کی نئی پالیسی یا افغان اتحادیوں سے بے وفائی؟ 2 لاکھ افغانوں کا مستقبل داؤ پر

امریکی حکومت نے امریکہ میں افغان مہاجرین کی آبادکاری کی نگرانی...

پریمیئر لیگ ، ٹوٹنہم کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست

ٹوٹنہم ہاٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں...

More like this