Monday, February 10, 2025
Homeتحریک انصافوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے

Published on

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے اور اسلام آباد سے پشاور پہنچ گئے، وہ پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور آج ہونے والے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا رات گئے اسلام آباد سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کو گرفتار کر لیا تھا، بعد ازاں، پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے رکن قومی اسمبلی زین قریشی، شیخ وقاص اکرم، ایم این اے نسیم الرحمٰن، شاہ احمد خٹک اور ‏سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمر ایوب اور زرتاج گل کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا تھا۔

Latest articles

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے ۔ وزیراعظم...

More like this