Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsنگراں وزیر خارجہ کی یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا ئی...

نگراں وزیر خارجہ کی یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا ئی ممالک امور نکولا پروکاسینی سے ملاقات

Published on

نگراں وزیر خارجہ کی یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا ئی ممالک امور نکولا پروکاسینی سے ملاقات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے سربراہ نکولا پروکاسینی سے ملاقات کی ہے۔

جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے جغرافیائی سیاست کے ابھرتے ہوئے رجحانات پر تبادلہ خیال کیا اور متواتر مصروفیات اور بات چیت کے ذریعے پاکستان یورپی یونین کے پارلیمانی روابط کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

Latest articles

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

امریکا کا یوکرین کے لئے مزید 500 ملین ڈالرز امداد کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے حکومت کی مدت کے خاتمے...

More like this