Tuesday, January 7, 2025
HomeTop Newsکھانا کھانے کے دوران تلخ کلامی ،بھائی نے بھائی کو قتل کر...

کھانا کھانے کے دوران تلخ کلامی ،بھائی نے بھائی کو قتل کر ڈالا

Published on

کھانا کھانے کے دوران تلخ کلامی ،بھائی نے بھائی کو قتل کر ڈالا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کھانا کھانے کے دوران تلخ کلامی ،بھائی نے بھائی کو قتل کر ڈالا،لاہور کے علاقہ کاہنہ کے قریب ایل ڈی اے گول چکر کے رہائشی بلال کا اپنے بھائی شہزاد سے کھانے کے دوران کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جو بڑھتے نوبت تلخ کلامی تک پہنچ گئی جس پر شہزاد نے بلال پر چھری کے وار کر دئیے جس سے بلال شدید زخمی ہوگیاجسے طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم تو ڑ گیا۔

پولیس نے وقوعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیاجبکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے جہاں قانونی کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا جائے گا.

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this