Tuesday, January 7, 2025
HomeTop Newsبلاول بھٹو کےلاڑکانہ اور لاہور سے الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی منظور

بلاول بھٹو کےلاڑکانہ اور لاہور سے الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی منظور

Published on

بلاول بھٹو کےلاڑکانہ اور لاہور سے الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی منظور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194 لاڑکانہ ون سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔

لاڑکانہ میں اسکروٹنی کے موقع پربلاول بھٹو کے وکلا اور پارٹی رہنما آراو دفتر پہنچے تھے، جہاں جانچ پڑتال کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے انتخابات کے لیے لاڑکانہ، لاہور اور قمبر شہداد کوٹ سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے این اے 127، این اے 194 اور این اے 196 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this