Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹبی سی سی آئی نےگوتم گمبھیر کو ہندوستان کا نیا ہیڈ کوچ...

بی سی سی آئی نےگوتم گمبھیر کو ہندوستان کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

Published on

بی سی سی آئی نےگوتم گمبھیر کو ہندوستان کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) پر اعلان کیا کہ گوتم گمبھیر کو راہول ڈریوڈ کی جگہ ہندوستان کا اگلا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کی قیادت کرنے کے بعد اپنے دور کا اختتام کیا۔

شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ بے حد خوشی کے ساتھ میں مسٹر گوتم گمبھیر کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے طور پر خوش آمدید کہتا ہوں۔

گمبھیر نے 2003 میں اپنے ون ڈے ڈیبیو کے بعد سے ہندوستان کے لیے اپنے 13 سالہ طویل بین الاقوامی کیریئر کے دوران 10,000 سے زیادہ بین الاقوامی رنز بنائے۔

شاہ نے مزید کہا کہ جدید دور کی کرکٹ تیزی سےآگے بڑھی اور گوتم نے اس بدلتے ہوئے منظر کو قریب سے دیکھا ہے۔

اپنے پورے کیرئیر میں مختلف کرداروں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد، مجھے یقین ہے کہ گوتم ہندوستانی کرکٹ کو آگے بڑھانے کے لیے مثالی شخص ہیں۔

واضح رہے کہ 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ڈریوڈ کا آخری اسائنمنٹ تھا۔

Latest articles

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

More like this