Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلکرکٹبابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور...

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

Published on

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز اور کپتان بابر اعظم ایک اور سنگ میل کے قریب ہیں کیونکہ ان کی ٹیم اس ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تیار ہے۔

بابر کے اس وقت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 3,698 رنز ہیں اور وہ صرف ویرات کوہلی (4,037) اور روہت شرما (3,974) سے کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کی فہرست میں ہیں۔

پاکستان کے مایہ ناز بلے باز کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوہلی کے رنز کی تعداد برابر کرنے کے لیے صرف 339 رنز درکار ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

نیوزی لینڈ کا سکواڈ اتوار کو اسلام آباد پہنچ گیا، اسی دوران پاکستانی ٹیم بھی عید الفطر کی تعطیلات کے بعد وفاقی دارالحکومت میں جمع ہو گئی ہے۔

Latest articles

بھارت کو بڑا دھچکا،جسپریت بمراہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی میں اترنے کی ہندوستان کی امیدوں...

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی...

افغانستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے...

فرانسیسی صدر نے بھی ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے...

More like this