Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ، قومی ٹیم ملائیشیا روانہ ہوگئی

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ، قومی ٹیم ملائیشیا روانہ ہوگئی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم ملائیشیا روانہ ہوگئی ہے ۔
عماد بٹ کی قیادت میں18 رکنی اسکواڈ کے ہمراہ طارق بگٹی ، رانا مجاہد اور 5 رکنی منیجمنٹ بھی ملائیشیا روانہ ہوئی۔
منیجمنٹ میں ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز ، ذیشان اشرف، منیجر محمد عثمان، اسیسٹنٹ کوچ ندیم لودھی، ویڈیو انالسٹ محمد وقاص اور فزیو تھراپسٹ شامل ہیں۔

اذلان شاہ ٹورنامنٹ کا آغاز 4 مئی سے ایپو میں ہو رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم افتتاحی میچ میں‌ میزبان ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی۔
پاکستان کا دوسرا میچ 5 مئی کو جنوبی کوریا سے ہوگا، جبکہ 7 مئی کو جاپان اور 8 مئی کو کینیڈا سےمقابلہ ہوگا، قومی ٹیم 10 مئی کو نیوزی لینڈ سے مدمقابل ہوگی۔
ایونٹ کا فائنل 11 مئی کو ہوگا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this