Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • الیکشن 2024
  • پاکستان

عوامی نیشنل پارٹی کا عام انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کا عام انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کا عام انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کا عام انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی نے عام انتخابات میں بدترین دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔

صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات بدترین تھے اور لوگ انتخابات کے نتائج سے پہلے ہی آگاہ تھے۔

ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی کمزور لوگ لائے گئے اور کٹھ پتلی وزیراعلیٰ لانے کے لیے سیاسی شخصیات کو باہر کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آزاد امید واروں کو الگ ٹریٹ کیا گیا تاکہ نواز حکومت بنے جبکہ خیبرپختونخوا میں آزاد امیدواروں کے ساتھ کمپرومائز کیا گیا اور سمجھوتہ کرنے والے امیدواروں کو ریلیف دیا گیا ہے۔

ایمل ولی نے مطالبہ کیا کہ خیبرپختونخوا کے تمام حلقوں کو میڈیا کے سامنے کھولا جائے اور عوامی نیشنل پارٹی جہاں دوسرے نمبر پر تھی وہاں کے حلقے میڈیا کے سامنے کھولے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ کون وزیراعظم ہو گا یہ بھی عوام کو پتا تھا اور پی ٹی آئی کے وزارت اعلیٰ کے امیدواروں کو بھی ہرایا گیا۔

ایمل ولی نے دعویٰ کیا کہ ریٹرننگ افسران نے کروڑوں روپے کا مطالبہ کیا اور اس حوالےسے ثبوت موجود ہیں جو وقت آنے پر سامنے لائے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کروڑوں روپے کےعوض انتخابات میں حصہ لینے والوں نے اپنی سیٹ بچائی ہے جبکہ الیکشن کے دن نیٹ ورک ڈاؤن کیے جانے کی بھی تحقیقات کی جائیں۔

قاضی العدل صاحب! جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر

Tags: الیکشن الیکشن 2024 انتخابات ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی وزیراعلیٰ

Post navigation

Previous: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 1064 پوائنٹس نیچے آگیا
Next: قاضی العدل صاحب! جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

یہ بھی پڑہیے

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.