Friday, November 29, 2024
Homeچینکراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملہ، ملزمان سے تفتیش کیلئے...

کراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملہ، ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی قائم

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملے میں ملوث ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم کر دی گئی۔

8 رکنی جے آئی ٹی گرفتار ملزم محمد جاوید اور گل نساء سے تفتیش کرے گی۔

محکمۂ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو جے آئی ٹی کا چیئرمین بنایا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی 15 روز میں تفتیش کر کے رپورٹ محکمۂ داخلہ کو پیش کرے گی۔

Latest articles

مانچسٹر سٹی کے روڈری اور ایرلنگ ہالینڈ فیفا بیسٹ ایوارڈز 2024 کے لیے نامزد

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی روڈری اور...

دفتر خارجہ پاکستان کی حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کی تردید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ...

یورپا لیگ:مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئے کوچ روبن اموریم کی قیادت میں پہلی فتح

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ نے یوروپا لیگ میں ناروے...

روسی صدر واشنگٹن کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے نو منتخب امریکی ہم...

More like this