Tuesday, December 3, 2024
Homeچینکراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملہ، ملزمان سے تفتیش کیلئے...

کراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملہ، ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی قائم

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملے میں ملوث ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم کر دی گئی۔

8 رکنی جے آئی ٹی گرفتار ملزم محمد جاوید اور گل نساء سے تفتیش کرے گی۔

محکمۂ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو جے آئی ٹی کا چیئرمین بنایا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی 15 روز میں تفتیش کر کے رپورٹ محکمۂ داخلہ کو پیش کرے گی۔

Latest articles

پی ایف ایف نے سعودی عرب کے خلاف ہونے والے دوستانہ میچ کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 7 دسمبر...

حارث رؤف نے شاداب خان کا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف نے...

پی سی بی نے چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر...

ڈالر کے استعمال پر مجبور کرنے کی امریکی کوشش پر جوابی کارروائی کرینگے: کریملن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی حکام نے ٹرمپ کی برکس ممالک کو اپنی کرنسی...

More like this