Monday, February 17, 2025
Homeکھیلارشد ندیم کا حکومت سے میاں‌چنوں میں خواتین کے لیے ...

ارشد ندیم کا حکومت سے میاں‌چنوں میں خواتین کے لیے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےحکومت سے اپنے آبائی شہر میاں چنوں میں خواتین کیلئے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری یہ خواہش ہے کہ میاں چنوں میں خواتین کے لیے ایک یونیورسٹی بنائی جائے تاکہ ہماری بہنیں جنہیں تعلیم حاصل کرنے کیلئے ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک کا سفر طے کرکے ملتان جانا پڑتا ہے ان کے لیے آسانی ہو۔

اُنہوں نے کہا کہ اگر حکومت میاں چنوں میں یونیورسٹی بناتی ہے تو یہ ہمارے شہر اور اس کے اردگرد ملحقہ گاؤں کے لوگوں کے لیے بھی بڑی خوشخبری ہوگی۔

ارشد ندیم کے اپنے شہر میں خواتین کے لیے یونیورسٹی بنانے کے مطالبے کو مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔

Latest articles

پریمیئر لیگ ، ٹوٹنہم کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست

ٹوٹنہم ہاٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں...

عراق کے پانچ بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین پر پابندی عائد کردی گئی

عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین...

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے،...

ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، نیتن یاہو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ...

More like this