Wednesday, November 27, 2024
Homeانڈیاامریکا پاکستان اور بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ...

امریکا پاکستان اور بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

Published on

spot_img

امریکا پاکستان اور بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق امریکا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا بھارت اور پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، بھارت اور پاکستان کے درمیان پرامن اور تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔

پاک بھارت مذاکرات کے حوالے سے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پُرامن بات چیت کا خیرمقدم کریں گے،فیصلہ دونوں ملکوں نے کرنا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this