Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsخیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں سینکڑوں کلو مضر صحت گوشت اورغیر معیاری...

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں سینکڑوں کلو مضر صحت گوشت اورغیر معیاری مصالحہ جات پکڑ کر ضبط، جرمانے عائد

Published on

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں سینکڑوں کلو مضر صحت گوشت اورغیر معیاری مصالحہ جات پکڑ کر ضبط، جرمانے عائد

کے پی فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،پشاور فوڈ سیفٹی ٹیمیں مردان، ڈی آئی خان اور دیر اپر میں ملاوٹ مافیا کیخلاف سرگرم .

ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر مردان ٹیم کا مقام چوک میں گودام پر چھاپہ مارا،گودام سے 750 کلوگرام ممنوعہ چائنہ سالٹ اور 150 کلو گرام غیر معیاری مصالحہ جات پکڑ کر ضبط کرلیا گیا اور جرمانے عائد کیے گئے.

ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان ٹیم کا بھی خفیہ اطلاع پر محکمہ لائیو اسٹاک کے افسران کے ہمراہ بھکر پل پر کاروائی کی گئی ، گاڑی سے بیمار ذبح شدہ بھینس کا تقریباً 400 کلو گرام مضر صحت گوشت برآمد کرکے تلف، مالک پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا.

ترجمان کے مطابق دیر اپر ٹیم کا بھی مختلف بازاروں میں معائنے، 250کلو گرام سے زائد غیر معیاری اور مسلیبل چپس/پاپس برآمد کرکے ضبط کر لیا گیا.

ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی شفیع اللہ خان نے کہا کہ ملاوٹ مافیا کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے ان کےکیخلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this