Tuesday, January 7, 2025
HomeTop Newsمحکمہ داخلہ کے مطابق گزشتہ روز طورخم کے راستے 537 افراد افغانستان...

محکمہ داخلہ کے مطابق گزشتہ روز طورخم کے راستے 537 افراد افغانستان بھیجے گئے

Published on

محکمہ داخلہ کے مطابق گزشتہ روز طورخم کے راستے 537 افراد افغانستان بھیجے گئے

خیبر پختونخوا سےغیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کا سلسلہ جاری ہے.محکمہ داخلہ کے مطابق گزشتہ روز طورخم کے راستے 537 افراد افغانستان بھیجے گئے
محکمہ داخلہ کے مطابق مجموعی طور پر 6595 تارکین وطن کو افغانستان بھیجوایا گیا۔

ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق مجموعی طور پرخیبر پختونخوا سے 5282،اسلام آباد سے 129 ، پنجاب سے 1150 ، آزاد کشمیر سے 34 تارکین وطن افگانستان بھجوائے گئے۔

محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کے راستے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 67 ہزار، 111 افراد خیبر پختونخوا سے افغانستان بے دخل کیے گئے جبکہ دیگر سرحدات انگور اڈہ اور خرلاچی سے بھی تارکین وطن کو افغانستان بھجوانے کاسلسلہ جاری ہے۔

محکمہ داخلہ کے مطابق مجموعی طور پر انگور اڈہ بارڈر کے راستے 3693 افراد جبکہ خرلاچی بارڈر سے 698 افراد افغانستان بجھوائےگئے۔

ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے تینوں سرحدات سے اب تک 2 لاکھ، 71 ہزار، 503 افراد کو افغانستان بھیجوایا گیا۔

Latest articles

یو اے ای کے صدر نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی، وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب...

شام میں کرد عسکریت پسندوں کا خاتمہ قریب آرہا ہے: ترک صدر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے شام کی کسی بھی...

نئے سال کے آغاز پر پی آئی اے کا بڑا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر قومی ایئرلائن نے بیرون...

کیا ہم امریکی ٹیکس کی رقم طالبان کو بھیج رہے ہیں؟ ایلون مسک کا سوال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی رکن کانگریس ٹم برشیٹ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ...

More like this