Monday, January 6, 2025
HomeTop Newsباجوڑ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو الیکشن مہم کے دوران...

باجوڑ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو الیکشن مہم کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

Published on

باجوڑ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو الیکشن مہم کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کو بدھ کی صبح انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ریحان زیب خان کو انتخابی مہم کے دوران گولی مار دی گئی۔ انہیں تشویشناک حالت میں اے ایچ کیو خار منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

باجوڑ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو الیکشن مہم کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پولیس ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ صدیق آباد کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ حملے میں مزید تین افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ریحان زیب این اے 8 باجوڑ سے امیدوار تھے۔

باجوڑ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو الیکشن مہم کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

Latest articles

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

ویسٹ انڈیز کی ٹیم تاریخی ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دو میچوں کی...

سابق بنگلا دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کے دوسری مرتبہ وارنٹِ گرفتاری جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی عدالت کی جانب سے جلاوطن سابق...

More like this