Thursday, December 12, 2024
HomeTop Newsاسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کا...

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز نئی تاریخ رقم ہوئی ہے، جہاں 100 انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

آج کاروباری دن کا آغاز ہوا تو ابتدائی 30 منٹ میں 100 انڈیکس میں ڈھائی ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 13 ہزار 380 پر ٹریڈ کررہا ہے۔

گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 1163 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزارسے زائد پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا تھا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 10 ہزار 804 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Latest articles

پاکستانی اسکواڈ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے جوہانسبرگ پہنچ گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کو جنوبی افریقہ کے...

آسٹریلیا کی خواتین نے تیسرے ون ڈے میں بھارت کو ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کی اوپنر اسمرتی مندھانا کی اینکرنگ...

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل بھارتی ٹیم برسبین پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف جاری پانچ میچوں...

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں لائنز نے پہلی جیت اپنے نام کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لائنز نے چیمپئنز ٹی...

More like this