Wednesday, February 12, 2025
Homeانڈیابھارت میں انسانی برڈ فلو کا کیس، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق

بھارت میں انسانی برڈ فلو کا کیس، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق

Published on

بھارت میں انسانی برڈ فلو کا کیس، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انسانی برڈ فلو کیس کی تصدیق کر دی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک 4 سالہ بچے میں ایویئن انفلوئنزا-اے وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، اس بات کی تصدیق عالمی ادارہ صحت کے حکام نے کی ہے۔

بچے کو مرض کی تشخیص اور علاج کے 3 ماہ بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے، ایویئن انفلوئنزا اے ( ایچ 9این2) انفیکشن کا کسی انسان میں منتقل ہونے کا یہ دوسرا کیس ہے۔

قبل ازیں بھارت میں 2019 میں انسان میں برڈ فلو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this