Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsآرمی چیف سے چینی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون و...

آرمی چیف سے چینی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون و دفاعی امور پر بات چیت

Published on

spot_img

آرمی چیف سے چینی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون و دفاعی امور پر بات چیت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویدونگ کے دورہ پاکستان کے درمیان ان سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ملاقات میں پاک چین دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور دفاعی امور پر بات چیت کی گئی۔

مزید بتایا گیا کہ چینی نائب وزیر خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this