Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsحکومت کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامی...

حکومت کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامی بانڈز فروخت کرنے کا اعلان

Published on

spot_img

حکومت کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامی بانڈز فروخت کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامی بانڈز فروخت کرے گی۔

ذرائع کے مطابق اسلامی بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔

100 ارب روپے کے اسلامی بانڈز ایک سال کے لیے فروخت کیے جائیں گے۔

150 ارب مالیت کے اسلامی بانڈز فکسڈ اور فلوٹنگ ریٹ پر 3 اور 5 سال کی مقررہ مدت پر فروخت کیے جائیں گے۔

Latest articles

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

More like this