Thursday, January 23, 2025
HomeTop News34 سالہ گبریل اٹل فرانس کے کم عمرترین اور پہلے ہم جنس...

34 سالہ گبریل اٹل فرانس کے کم عمرترین اور پہلے ہم جنس پرست وزیراعظم نامزد

Published on

34 سالہ گبریل اٹل فرانس کے کم عمرترین اور پہلے ہم جنس پرست وزیراعظم نامزد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے 34 سالہ وزیر تعلیم گیبریل اٹل ( Gabriel Attal) کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کیا۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق 34 سالہ گیبریل اٹل فرانس کے اب تک کے سب سے کم عمر اور پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست وزیراعظم ہیں۔

فرانس کے سب سے کم عمر وزیراعظم بننے کا اعزاز اس سے قبل 1984 میں بائیں بازو کے لورنٹ فیبیوس کے پاس تھا، جو 37 سال کے تھے۔

گیبریل اٹل میکرون کی سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں، وہ جولائی 2023 سے وزیر تعلیم کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Latest articles

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کی تیاریاں شروع کر دیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسکواڈ نے بدھ کو ملتان...

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ورون چکرورتی کے 3/23 کے معاشی باؤلنگ کے...

پاکستان ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایلس والش کی تیز رفتار کیمیو نے بدھ...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی کی شرٹ سے پاکستان کا نام ہٹانے پر بی سی سی آئی کا موقف سامنے آ گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی...

More like this