Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsجموں و کشمیر کی’تحریک حریت’ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر...

جموں و کشمیر کی’تحریک حریت’ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر بین کردیا گیا

Published on

spot_img

جموں و کشمیر کی’تحریک حریت’ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر بین کردیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ٹویٹر پرلکھا کہ ، تحریک حریت جموں و کشمیر (ٹی ایچ) کو یو اے پی اے کے تحت ایک غیر قانونی انجمن قرار دیا گیا ہے۔ یہ تنظیم جموں و کشمیر کو ہندوستان سے الگ کرنے اور اسلامی حکومت قائم کرنے کی ممنوعہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ وہ جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی کو فروغ دینے کے لیے بھارت مخالف پروپیگنڈہ پھیلاتی اور دہشت گردانہ سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے پایا گیا ہے۔

امت شاہ نے مزید لکھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت، کوئی بھی فرد یا تنظیم جو بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی، اسے فوری طور پر ناکام بنا دیا جائے گا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this