Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

دی ہنڈریڈ میں بھارتی سیاست کا اثر، پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے مشکلات پیدا

The influence of Indian politics in The Hundred creates difficulties for Pakistani players-FB

The influence of Indian politics in The Hundred creates difficulties for Pakistani players-FB

دی ہنڈریڈ کے آئندہ سیزن سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی ممکنہ شمولیت پر خدشات پیدا ہو گئے ہیں، کیونکہ انڈین پریمیئر لیگ سے منسلک فرنچائزز کی ملکیت والی ٹیمیں پاکستانی کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے پر غور کر رہی ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دی ہنڈریڈ میں شامل بعض ٹیمیں، جن کا جزوی کنٹرول آئی پی ایل فرنچائزز کے پاس ہے، پاکستانی کھلاڑیوں سے دور رہ سکتی ہیں۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ایک اعلیٰ افسر نے ایک کھلاڑی ایجنٹ کو آگاہ کیا کہ آئی پی ایل سے وابستہ ٹیمیں ممکنہ طور پر پاکستانی کھلاڑیوں کو منتخب نہیں کریں گی۔

ٹورنامنٹ کی آٹھ ٹیموں میں سے چار کی 49 فیصد ملکیت آئی پی ایل فرنچائزز کے پاس ہے، جن میں مینیچسٹر اوریجنلز، اوول انونسیبلز، نادرن سپرچارجرز اور سدرن بریو شامل ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی سرمایہ کاری کے بعد ان ٹیموں کی پالیسیوں میں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔

ایک کھلاڑی ایجنٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ بھارتی ملکیت والی ٹیموں کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنا ایک غیر اعلانیہ اصول بن چکا ہے رپورٹ کے مطابق یہی رجحان جنوبی افریقہ کی ایس اے 20 اور متحدہ عرب امارات کی آئی ایل ٹی 20 میں بھی دیکھا گیا ہے۔

دی ہنڈریڈ کے کھلاڑی نیلامی کا انعقاد 11 اور12مارچ کو ہوگا جس میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف سمیت متعدد قومی کھلاڑی حصہ لیں گے.

Tags: اردو انٹرنیشنل دی ہنڈریڈ کرکٹ

Post navigation

Previous: ہاکی کپتان عماد بٹ پر عائد دو سالہ پابندی ختم
Next: یو ایف اوز پر بڑا اعلان: ٹرمپ نے حکومتی خفیہ دستاویزات کھولنے کی ہدایت دے دی

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

PSL: Babar Azam's brilliant century, Peshawar defeats Islamabad and makes it to the final-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11:بابر اعظم کی شاندار سنچری،پشاور نے اسلام آباد کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

19-year-old Ryan Habib makes history by completing the Ironman challenge-X
  • کھیل

19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

یہ بھی پڑہیے

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Iran-US conflict Pakistan's role in behind-the-scenes diplomacy is key
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Iran-US conflict Pakistan's role in behind-the-scenes diplomacy is key
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.