Wednesday, November 27, 2024
Homeتازہ ترینشفاف الیکشن نہ ہوئے تو بڑا بحران آئے گا، پرویز الہیٰ

شفاف الیکشن نہ ہوئے تو بڑا بحران آئے گا، پرویز الہیٰ

Published on

spot_img

شفاف الیکشن نہ ہوئے تو بڑا بحران آئے گا، پرویز الہیٰ

جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےسابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن نہ ہوئے تو بڑا بحران آئے گا۔

پرویز الہٰی نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے 3،3 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز (19 دسمبر) کو پرویز الہٰی کے وکیل نے بتایا تھا کہ پرویز الٰہی نے چھ حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، انہوں نے کہا کہ پرویز الہیٰ نے قومی اسمبلی کے حلقوں 59، 64، 69 سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کیے جبکہ مسلم لیگ(ق) کے سابق رہنما صوبائی اسمبلی کے حلقوں 32، 33، 34 سے بھی الیکشن لڑیں گے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this