Thursday, February 13, 2025
Homeتازہ ترینسرفراز بنگلزئی کاساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل...

سرفراز بنگلزئی کاساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونا خوش آئیند ہے،مریم نواز

Published on

سرفراز بنگلزئی کاساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونا خوش آئیند ہے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز احمد بنگلزئی کا 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونا خوش آئیند اور لائق تحسین ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ قومی دھارے میں شامل ہوکر آئینی و سیاسی اور جمہوری کردار ہی مسائل کا درست، طویل المدتی حل ہے۔ گلزار امام شنبے کے بعد سرفراز بنگلزئی اور ان کے ساتھیوں کی قومی دھارے میں واپسی میں کردار ادا کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں۔

رہنماء مسلم لیگ نے کہا کہ ہم سب آئی ایس آئی کو خصوصی طور پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں .

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this